بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری کمرشل پائلٹ بن گئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)اداکارہ عمارہ چوہدری نے کمرشل پائلٹ بننے کا اپنا خواب پورا کرلیا۔عمارہ چوہدری کا شمار شوبز انڈسٹری کی بہترین اداکاراں میں ہوتا ہے، انہوں نے اداکاری سے جہاں لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہے وہیں انہوں نے اپنے خواب کو بھی پورا کرلیا۔اداکارہ نے کمرشل پرواز کی پائلٹ بننے کا لائسنس حاصل کرلیا ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنے سوشل اکانٹ انسٹاگرام پر بتایا ہے۔

عمارہ چوہدری نے لکھا کہ میں اس خبر کو شیئر کرنے کے لیے اپنی سالگرہ کا انتظار کر رہی تھی اور بالآخر میں لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ بن گئی،اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کردہ لائسنس کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ پرائیویٹ پرواز کی پائلٹ بن چکی ہیں اور انہوں نے کمرشل پرواز کی پائلٹ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔عمارہ چوہدری کے ڈراموں میں چاندنی بیگم، میری گڑیا، غیرت، رشتے بکتے ہیں سمیت دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…