اسلام آباد(نیوزڈیسک )عالمی صرافہ مارکیٹ میں فو اونس سونے کی قیمت میں نمایاکمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 7 ڈالر کی کمی سے فو اونس سونے کی قیمت 1127 ڈالر پر آگئی صرافہ مارکیٹ میں ایک تو لہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی سے 45 ہزار 800 روپے سے گھٹ کر 45 ہزار700 رو پے ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں