بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسکواڈ میں شامل 4 کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ معاہدہ ہے جبکہ بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کا بی پی ایل کے ساتھ معاہدہ ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی ہے، کرکٹرز کو لیگز کے لیے اجازت کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…