بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور کی اپنی بیٹیوں 10 سالہ مدیتا اور 12 سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جرمن نژاد ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کا چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے چند لمحوں بعد بحیرہ کیریبین میں گر گیا۔دوسری جانب مقامی پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ پیش آنے کے بعد غوطہ خور اور کوسٹ گارڈز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھے جہاں سے لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…