منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ترکیہ میں زلزلہ،کئی علاقوں کو جھنجھوڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023 |

انقرہ(این این آئی)مشرقی ترکیہ میں آئے 5.5 شدت کے تازہ زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو جھنجھوڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) نے بتایا کہ مشرقی ترکیہ میں ا?ئے 5.5 شدت کے تازہ زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو جھنجھوڑ دیا۔ جمعرات کو مشرقی ترکیہ کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ ا?یا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 9.4 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تاہم کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…