جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔انسٹاگرام پر سینئر اداکارہ فرح نادر کی بیٹی و اداکارہ ثنا نادر نے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔وائرل ویڈیو اور تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی زندگی کے اس خاص موقع پر سنہرے رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کیا۔

وائرل ویڈیو سے اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ کا نکاح اْن کے قریبی رشتہ داروں اور چند دوستوں کی موجودگی میں ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے نکاح کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔تاہم ثناء نادر شاہ کے شوہر کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…