جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک)حکومت نے رواں ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ انکم ٹیکس گوشوار جمع کرانے کی مہلت میں اکتیس اکتوبر تک توسیع کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اوگرا نے پٹرول کی قیمت 15 پیسے کم اور تین مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز دی تھی تاہم حکومت نے اوگرا کی تجویز مسترد کرتے ہوئے رواں ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ بڑھا کر 31 اکتوبر کر دی ہے۔ واضح رہے آج ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…