ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گھرمیں استعمال ہونے والی چند غذائیں ایسی ہیں جو دل کو مضبوط بنا کر اسے بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں۔ماہرین طب کاکہنا ہے کہ پتے والی سبزیاں جیسے پالک، میتھی، مولی کے پتے، سلاد وغیرہ انتہائی صحت افزا سبزیاں ہیں جو دل کی بیماریوں اور کینسر میں بے حد مفید ہیں۔ ان سبزیوں میں کم چکنائی، کلوریز اور زیادہ ڈائٹری فائبر موجود ہوتے ہیں جب کہ اس کے علاوہ یہ سبزیاں اپنے اندر فولک ایسڈ، میگنیشیم، کیلشیم، پوٹاشیم سے بھی بھری ہوتی ہیں جو دل کے زیادہ تر فنکشنز کو انجام دینے میں مدد کرتی ہیں۔ تحقیق میں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ایک سبزی کھانے سے 11 فیصد دل کی بیماریوں کا خدشہ کم ہوجاتا ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ جو سب سے صحت مند ترین ناشتہ ہے جس کوکھانے کے بعد آپ خود کو نہ صرف توانا محسوس کریں گے بلکہ یہ دل کے لیے بھی مفید ہے۔ جو میں بیٹا گلوکین موجود ہوتاہے جو حل شدہ فائبر ہوتا ہے جو کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ گندم، باجرہ۔ دالیں اور لوبیا نہ صرف صحت مند غذائیں ہیں بلکہ اس میں موجود قدرتی فائبر اور وٹامنز دل کے لیے انتہائی مفید ہے۔ ان غذاو¿ں میں وٹامنز ای، آئرن، میگنیشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس شامل ہوتے ہیں جو دل کو مضبوط رکھتے ہیں اور بلڈ پریشر کو بھی کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ سویا بین میں سرخ گوشت کا نعم البدل ہے جس میں انتہائی بڑی مقدار میں فیٹس موجود ہوتے ہیں جو بیڈ کولیسٹرول نے بڑھا کر دل کے لئے خطرناک فیٹس کو تحلیل کردیتا ہے۔ زیتون کا تیل بھی دل کے لئے بہت مفید ہے۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ تیل آپ کی غذا کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔ زیتون کا تیل بیڈ کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ٹماٹر میں وٹامنز بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں اسی لئے یہ خون کو صاف کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا مسلسل استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ کم کردیتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامنز برین ہیمرج کے خدشے کو بھی کم کرتا ہے۔ سیب بھی دل کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے والی غذائیں
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حمیرا سے”تماشہ”میں لڑنے والی مائرہ خان نے خاموشی توڑدی
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز ...
-
حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟
-
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا
-
’’ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ادھر آکر دکھاؤ‘‘ پورے پنجاب میں انکاؤنٹرز کی لائن لگانے ...
-
حمیرا کی موت سے خوفزدہ شوبز انڈسٹری نے بڑا قدم اٹھالیا
-
مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی
-
ٹرانسجینڈر نہیں ہوں، مومنہ اقبال نے صنفی شناخت سے متعلق من گھڑت خبروں کو مسترد ...
-
پولیس اور رینجرز اہلکار کی لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر فائرنگ، پولیس اہلکار ...
-
حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں ...
-
حمیرا اصغر کیس: چچا کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغر کی 5 فروری 2025میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حمیرا سے”تماشہ”میں لڑنے والی مائرہ خان نے خاموشی توڑدی
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟
-
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا
-
’’ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ادھر آکر دکھاؤ‘‘ پورے پنجاب میں انکاؤنٹرز کی لائن لگانے والی پنجاب...
-
حمیرا کی موت سے خوفزدہ شوبز انڈسٹری نے بڑا قدم اٹھالیا
-
مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی
-
ٹرانسجینڈر نہیں ہوں، مومنہ اقبال نے صنفی شناخت سے متعلق من گھڑت خبروں کو مسترد کردیا
-
پولیس اور رینجرز اہلکار کی لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
-
حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں آئے؟ اداکارہ کے بھائی نے ساری...
-
حمیرا اصغر کیس: چچا کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغر کی 5 فروری 2025میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
-
خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی
-
گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق