اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈس ریور سسٹم اتھارتی (ارسا) ملک میں پانی کی تقسیم اور بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے کالا باغ ڈیم، اکھوڑی ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کی سفارش کردی۔ ارساکی ایڈوائزر ی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارسا کی ایڈوائزی کمیٹی نے یکم سے 15جنوری تک چشمہ بیراج بندرکھنے کی منظوری دیتے ہوئے حکومت سے سفارش کی ہے کہ حکومت جلد از جلدکالا باغ ڈیم ،اکھوڑی ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کروائے۔اجلاس میں ربیع کی فصل کیلئے پنجاب اور سندھ کے پانی میں 14فیصد کمی کی بھی منظوری دیدی گئی
ارسا نے حکومت کو کالا باغ ، بھاشا اور اکھوڑی ڈیم بنانے کی سفارش کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































