اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

عاطف اسلم کا پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین کا عطیہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین روپے عطیہ کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق طب کے شعبے میں بہترین طریقے سے کام کرنے پر معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے 20 ملین روپے کی امداد جے ڈی سی فائونڈیشن کو دے دی۔ واضح رہے کہ جے ڈی سی فائونڈیشن، پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کا آغاز کیا ہے۔ جہاں صوبے بھر سے آنے والے روزانہ ہزاروں افراد 250 اقسام کے مفت خون کے ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…