بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تی ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں،چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے گیس کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا کہ پنجاب میں سینتیس لاکھ گاڑیاں سی این جی پر تھیں، سی این جی سیکٹر کا کاروبار صرف دس فیصد رہ گیا ہے، اس صنعت کی تباہی کے ذمہ داران کا بھی تعین ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…