بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کو سیاسی دکان بند ہوجانے کا ڈر ہے ، احسن اقبال

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کو پنکچر کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں ، عمران خان پنجاب میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر انتشار پھیلانے سے دہشتگرد وں کی مدد ہوگی ، پی ٹی آئی پرائمری سے نکل کر یونیورسٹی کی سیاست میں آئے ، عمران خان کو اس بات کا در ہے کہ حکومت کو 3 سال مل گئے تو ان کی سیاسی دکان بند ہوجائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…