کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1127ڈالر پر آگئی۔ صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی سے 45ہزار 800روپے سے گھٹ کر45ہزار 700 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھئے:ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے ۔