اسلا م آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ قبائلی علاقوں کے انضمام کے بعد 30 جون 2024 تک سیلز ٹیکس وصولی غیرآئینی ہے، آئینی ترمیم کے ذریعے قبائلی علاقوں کا انضمام ہوا۔قبائلی علاقوں میں انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ نے فاٹا میں گھی، آئل اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیرآئینی قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































