پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

حسن علی نے انڈین پریمئیر لیگ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک انٹرویومیں فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ ہر پلئیر آئی پی ایل کھیلنا چاہتا ہے، یہ دنیا کی بڑی لیگوں میں سے ایک ہے اور اگر مستقبل میں موقع ملا تو ضرور کھیلوں گا۔2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑی شریک نہیں ہوسکے۔

بھارتی حکومت نے لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے حصہ لینے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں شعیب ملک، شعیب اختر، کامران اکمل، سہیل تنویر، شاہد آفریدی سمیت کئی پاکستانی کھلاڑی افتتاحی ایڈیشن میں شریک ہوئے تھے۔



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…