ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میںمنگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید104.47روپے سے بڑھ کر104.51روپے اور قیمت فروخت104.52روپے سے بڑھ کر104.56روپے ہوگئی اسی طرح5پیسے کے اضافے سے برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید104.25روپے سے بڑھ کر104.30روپے اور قیمت فروخت104.45روپے سے بڑھ کر104.50روپے ہوگئی،رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ روپے کے مقابلے برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید157.50روپے اور قیمت فروخت158.50روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں75پیسے اضافہ ہوگیاجس سے یورو کی قیمت خرید115.75روپے سے بڑھ کر116.50روپے اور قیمت فروخت116.75روپے سے بڑھ کر117.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق روپے کی نسبت سعودی ریال کی قدر 20پیسے بڑھ گئی جس سے سعودی ریال کی قیمت فروخت27.45روپے سے بڑھ کر27.65روپے ہوگئی،جبکہ یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.45روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…