منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں اور اسے اپنا دوست قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے لیے 28 فیصد امریکیوں نے مثبت جذبات کا اظہار کیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔

سروے کے مطابق امریکا کے دشمن کے سوال پر 39 فیصد امریکیوں نے پاکستان کو اپنا مخالف کہا جبکہ بھارت کو 11 فیصد امریکیوں نے اپنا دشمن ٹھہرایا۔سروے میں بھارت کو دوست سمجھنے والوں میں 63 فیصد سفید فام امریکیوں کی اکثریت نظر آئی جبکہ پاکستان کو اس گروپ میں صرف 26 فیصد کی حمایت ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…