منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

نیویارک (این این آئی)نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز سابق امریکی صدر اوباما کا مشیر رہ چکا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے نیویارک سٹی میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے شخص کو کئی بار ہراساں کیا، اسلام مخالف جملے بولے، دہشت گرد کہا اور کہا کہ غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات کافی نہیں ہیں۔امریکی عہدیدار کی ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے اور پولیس کو شکایت ملنے کے بعد امریکی عہدیدار کے خلاف کارروائی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…