اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی روک تھام ، فراڈ میں ملوث سمز کے تدارک اور زرمبادلہ کی بچت کے لیے کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فیصلے کا اطلاق ای سمز والے صارفین پر بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…