پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

احمد آباد(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے فائنل میں ناقص کارکردگی پر بھارتی فینز ٹیم پر برس پڑے۔بھارتی میڈیا نے پچ کے بھی پول کھولنا شروع کردئیے اور کہا ہے کہ بڑے دل کا مظاہرہ کرکے باؤنسنگ پچ بنانی چاہیے تھی لیکن جان بوجھ کرڈیڈ پچ بنا کر دفاعی اپروچ اپنائی گئی۔

مداحوں کی جانب سے کہا گیا کہ فائنل میں ٹیم کی فیلڈنگ بھی ناقص تھی، کوئی بال کے پیچھے گرتا ہی نہیں، بولنگ میں بھی دو تین اوورز کے بعد بھارتی بولرز کیکاندھے ہی گرگئے، ٹیم انڈیا نے 12 سال بعد ملنے والا موقع گنوا دیا۔دوسری جانب بھارتی ٹیم کی شکست پر پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انڈین فینز کو دلاسا دیا اور کہا آپ کو اپنی ٹیم پر فخرہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…