اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

رواں مالی سال پاکستان کے قرضے 818 کھرب تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہاہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کے قرضوں کی مالیت 818 کھرب تک پہنچ جائے گی، جب کہ وفاقی بجٹ کے حجم کا تخمینہ 154 کھرب روپے ہوگا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک قرضوں کی مالیت 818 کھرب تک پہنچ جائے گی، جب کہ بجٹ خسارہ اور سود کی ادائیگی کے اخراجات مختص منظور شدہ رقم سے زیادہ ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے اب پاکستان کے وفاقی بجٹ کے حجم کا تخمینہ 154 کھرب روپے لگایا ہے، جو رواں سال منظور کردہ بجٹ سے 11 کھرب روپے زیادہ ہوگا۔آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک حکومت اور حکومتی ضمانتی قرضہ 818 کھرب روپے تک بڑھ سکتا ہے، جو جی ڈی پی کے 77 فیصد سے زائد ہوگا، اور بجٹ خسارہ 69 کھرب کے ہدف کے مقابلے میں بڑھ کر 82 کھرب روپے تک پہنچ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…