جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر کو عہدے کی پیشکش بھی کر دی ہے۔

سعید اجمل کی طرف سے مشروط رضامندی ملنے کے بعد اب حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کرنا ہے۔ ذکا اشرف کی منظوری ملتے ہی سعید اجمل کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔خیال رہے کہ سعید اجمل پاکستان سْپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اسپن بائولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…