منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میانمار میں فوج کی باغیوں سے جھڑپیں، 43اہلکار بھارت داخل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ینگون(این این آئی)میانمار کے سرحدی علاقے میں فوج کی باغیوں سے جھڑپوں کے بعد 43 فوجی اہلکار بھارت میں داخل ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوج اور باغیوں کے درمیان گزشتہ روز سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران میانمار کے 43 فوجی اہلکار فرار ہو کر بھارتی ریاست میزورام میں داخل ہو گئے۔

میانمار کے فوجی اہلکاروں نے خود کو بھارتی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔میزورام پولیس کے مطابق میانمار کے فوجی اہلکاروں کو واپس بھیجنے سے متعلق مرکزی حکومت کی ہدایت کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…