جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز مقرر کیے ہیں اور اس حساب سے پاکستان نے ورلڈ کپ کے 9 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی، 4 میچ جیتنے پر اسے 1 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے اور گروپ مرحلے کے 1 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔

دوسری جانب سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 8، 8 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنرز اپ ٹیم کو 20 لاکھ جبکہ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے لیے مجموعی انعامی رقم 10 ملین ڈالر رکھی ہوئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…