اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 211800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے181584 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1940 ڈالر ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 1960ڈالر فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…