بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی فوجی طیارہ جو مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی آپریشن پر تھا حادثے کا شکارہو کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثیمیں مارے جانے والے اہلکاروں کی مزید معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔دوسری طرف حکام نے اس حادثے کی اعلی سطحی تحقیقات کابھی آغاز کردیا ۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب مشرق وسطی میں حماس اور اسرائیل کی جاری جنگ کی وجہ سے سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…