اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دے دی ہے۔آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لئے آٹھویں قسط کی منظوری کے بعد پاکستان کو 50 کروڑ ڈالررواں ہفتے کے دوران موصول ہو جائیں گے۔ قسط کی وصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرجائیں گے۔واضع رہے کہ ستمبر 2013 میں آئی ایف نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لئے تین سال میں 6 ارب 18 کروڑڈالر دینے کا معاہدہ کیا تھا جس میں سے اب تک 4 ارب 54 کروڑ ڈالرپاکستان کو مل چکے ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کیا، اب تمہیں آکر پتہ چلا سسٹم بالکل خراب ہے: ران...



















































