جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔ذکا اشرف نے آئندہ میچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ امید ہے آپ ایسی مزید اننگز بھی کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…