منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی جارحیت، مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

غزہ(این این آئی)قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔میڈیارپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 7اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد سے مسجد اقصیٰ میں نماز بالخصوص نماز جمعہ مشکل ہو گئی ہے، نمازیوں کو مسجد میں آنے سے روکنے کیلئے اسرائیلی فورسز نے سڑکیں بلاک کر دی ہیں۔مغربی کنارے میں بھی جگہ جگہ رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں وہاں بھی نمازیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گزشتہ چند ہفتوں سے فلسطینی مسجد کے قریب جمع ہو کر سڑکوں پر نماز ادا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…