واشگنٹن(این این آئی)امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ قتل کی اطلاع پر پولیس گھر میں پہنچی تو خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں ملیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 30 سے 80 سال کے درمیان تھیں، قتل میں ملوث کسی شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔امریکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































