جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مشہور ٹک ٹاکر غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد منظر عام پر آ گئیں، پیغام جاری کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی تین دن قبل انٹرنیٹ پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد علیزے کی خود کشی کی بے بنیاد خبریں سامنے آئیں تاہم اب ٹک ٹاکر نے خود سامنے آتے ہوئے ویڈیو وائرل کرنے والے مبینہ شخص کی شناخت بتا دی ہے اور ساتھ ہی بڑا اعلان بھی کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر علیزے نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” پچھلے تین دنوں میں میرے بارے میں بہت باتیں ہو رہی ہیں ، میں آج ساری تفصیل بتاؤں گی، اس آدمی کے بارے میں بھی بتاؤں گی جس نے ویڈیو لیک کی ،، جب ننگا ہی کر دیاہے تو پھر ٹھیک ہے ،تین دن پہلے مجھے رات گیارہ بجے پتا لگا تو میں اگلے روز صبح میں ملتان میں سائبر کرائم کے دفتر گئی، صبح سے شام تک وہاں رہی، میرے ساتھ تعاون اور بہت سپورٹ کیا گیا ،لیکن اس کے بارے میں کوئی سخت ایکشن نہیں لیا گیا ،

جس نے ویڈیو بنائی اور مبینہ لیک کی اس کی کالز کی تفصیل اور تصاویر نکالیں گئیں،میں تصدیق کر تی رہی، وہ شخص وہ قطر میں بیٹھا ہے ۔علیزے کا کہناتھا کہ وہ شخص اوکاڑہ کا رہنے والا ہے اور اس وقت قطر میں ہے ، سائبر کرائم کی ان سے بات ہوئی، اس نے کہا کہ میں نے ویڈیو ایڈٹ ضرورت کی ہے لیکن اپ لوڈ نہیں کی۔

ٹک ٹاکر کا کہناتھا کہ میں نے محنت کی اور اپنی محنت سے کامیاب ہوئی ہوں۔جو مجھے سپورٹ کررہے ہیں ان کا بہت زیادہ شکریہ اداکرتی ہوں ۔ میں اس طرح کی نہیں ہوں، جس طرح کی بھی ہوں آپ کے سامنے ہوں ، فیک انٹرویوز میں بکواس کی جارہی ہے ، مجھے بلیک میل کیا جارہا تھا ، جب سے یوٹیوب پر آئی ہوں تو شروع دن سے ہی بلیک میل کیا جارہاہے ۔ٹک ٹاکر کا کہناتھا کہ میں نے محنت کی اور میری فیملی نے مجھے سپورٹ بھی کیا ، ان کو پتا ہے کہ میں کس طرح کی لڑکی ہوں ، اگر یہ شخص پاکستان میں ہوتا تو میں نے اسے چھوڑنا نہیں تھا ۔

میرے بارے میں جھوٹ پھیلایا جارہاہے کہ میں فلموں میں آنا چاہتی ہوں اور شہرت کا بہت شوق ہے ، اب جو بھی میرے خلاف بکواس کرے گا میری اگلی ویڈیو اس کے بارے میں ہوگی ، جب ننگا کر ہی دیا ہے تو پھر شرم کیسی ، میں سڑک پر نکل آؤں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…