بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہو گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہو گئی جبکہ 18 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہیں۔شہدا میں 3000 سے زائد بچے اور 1700سے زائد خواتین شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2ہزار کے قریب فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

علاوہ ازیں غزہ کی پٹی میں رات کو بھی اسرائیلی فوج نے بمباری کی اور مزید21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے الزیتون محلے میں النادیم خاندان کے 4 منزلہ مکان پر بم باری کی گئی جس سے 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس مہاجر کیمپ میں ساطری خاندان کے گھر پر بم باری سے 3 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔وسطی غزہ کی پٹی کے نوصیرات کیمپ میں الحر خاندان کے گھر پر بھی بم باری کی گئی جس میں8 افراد شہید ہوئے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…