منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں تیزی، 24 گھنٹوں میں 700 افراد شہید

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں سات سو سے زائد فلسطینی جان سے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے شہید ہونے والوں کے اعداد وشمار بتاتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی محاصرے کے بعد سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

غزہ کے وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری میں اب تک کل 5791 فلسطینی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان کے مطابق مرنے والوں میں 2360 بچی بھی شامل ہیں جبکہ صرف گذشتہ 24 گھنٹوں میں 704 اموات ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…