منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سمدھن کیساتھ فرار ہونیوالے شخص نے ایک ماہ بعد ہی محبوبہ سمیت خودکشی کرلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک شخص اپنی ہی بیٹی کی ساس کے ہمراہ فرار ہوگیا ، بعدازاں ایک ماہ بعد جوڑے نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے لکھیم پور میں ایک ادھیڑ عمر جوڑا جو گزشتہ ماہ اپنے گھر سے بھاگ گیا تھا، اتوار کو ان کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے دونوں کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس شخص کی شناخت 44 سالہ رامنیواس راٹھور کے نام سے ہوئی جس کی بیوی پہلے ہی انتقال کرچکی تھی اور اس کی ایک ہی بیٹی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…