منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

موبائل درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ڈیڑھ گنا اضافہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں موبائل درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ڈیڑھ گنا اضافہ ہوا ہے، اور دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 89 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے ہیں۔ملک میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائلز درآمدات غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، اور دستاویز کے مطابق سالانہ بنیادوں پر موبائل درآمدات میں ڈیڑھ گنا اضافہ ہوا۔

دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 89 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے، اگست میں پاکستان نے 33 ارب روپے مالیت کے موبائل درآمد کئے تھے اور ماہ ستمبر میں37 ارب روپے سے زائد کے موبائل درآمد ہوئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جولائی میں پاکستان نے 19ارب روپے مالیت کے موبائل سیٹس درآمد کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…