منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023 |

مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بیان سامنے آ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسپتال پر حملے اور ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اسپتال پر حملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات کی۔

جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی قومی سلامتی کی ٹیم کو غزہ میں اسپتال پر حملے کی معلومات لینے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا تنازعات کے دوران شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے واضح طور پر کھڑا ہے۔امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اس سانحے میں جاں بحق یا زخمی مریضوں، طبی عملے اور دیگر بے گناہوں کے لیے سوگوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…