اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ، امار بار گاہ میں دھماکہ ، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کے مرکز پلخمری کے ایک امام بار گاہ میں نماز جمعہ کے وقت ایک دھماکے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔بغلان میں حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہورا جب لوگ جمعہ کی نماز کیلئے جمع ہوگئے تھے ۔

بغلان صوبے کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ مصطفی ہاشمی نے افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تکیہ خانہ امام زمان نامی امام بار گاہ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا تاہم انہوںنے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں ۔ فوری طورپر کسی گروپ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ماضی میں داعش گروپ نے اہل تشیع پر کئی حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…