تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا،غزہ کیلئے بجلی، خوراک، ایندھن سب بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رات کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ فضائی حملے کیے گئے، حماس اور اسلامی جہاد کے 500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔