جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

کورولوش عثمان کے اداکار کو ایک نظر دیکھنے کراچی والوں کا سیلاب امڈ آیا، والہانہ استقبال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تْرک اداکار براق اوزچیویت کا کراچی کے نجی شاپنگ مال میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر براق اوزچیویت کی شاپنگ سینٹر میں آمد کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

وائرل ویڈیو میں اداکار کیلئے کراچی والوں کا والہانہ استقبال دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکار کی جانب سے بھی عوام کی والہانہ محبت پر ہاتھ ہلا کر ان کا شکریہ ادا کرتے دیکھا گیا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل براق اوزچیویت نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان آمد سے متعلق آگاہ کیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کے اہم کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی الپ بھی پاکستان آ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…