جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023 |

احمد آباد(این ین آئی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل )آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد اسٹیڈیم اور اطراف میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، گرائونڈ کے اردگرد 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے دوران اسٹیڈیم جانے والی سڑک کو مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد اسٹیڈیم میں میچ کے دوران موبائل فون کے سوا کوئی چیز اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔احمد آباد اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے افتتاحی اور پاک بھارت میچ سمیت میگا ایونٹ کے کل 5 میچز شیڈول ہیں۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھی احمد آباد اسٹیڈیم پر ہی کھیلا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…