منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا،نقدی، موبائل ،موٹرسائیکل چھین کر فرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)رائیونڈ میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا،نقدی، موبائل ،موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پولیس اہلکار رفاقت علی ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گیا ، تین ڈاکو اہلکار سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا، متاثرہ اہلکار نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانے میں درخواست جمع کروا دی ، جس پر کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…