بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کیلئے پْرامید ہیں، کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان نے کہا کہ جب بھی آپ پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنتے ہو تو خوشی تو ہوتی ہے۔قومی ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر نے کہا کہ ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا اور بھی خوش آئند بات ہے،جو ٹیم منتخب ہوئی ہے یہ لڑکے کافی عرصے سے ساتھ کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے ٹیم میں جو بھائی چارہ ہے اس کو قائم رکھیں اور بھارت جا کر ورلڈکپ جیتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…