اسلام آباد(این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث ئوف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ، ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ کرانا شروع کردی ہے۔حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کی۔ میڈیکل پینل نے ان کی بولنگ کا جائزہ بھی لیا۔یاد رہے کہ حارث رؤف کو ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سْپر فور مرحلے کے میچ میں پسلیوں میں تکلیف ہوئی تھی
حارث ئوف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ، ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































