بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیاہے۔اسسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ونارکاٹکس کنٹرول فیصل آباد شفقت قریشی نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ جو پراپرٹی مالکان30ستمبر تک اپنے واجب الادا پراپرٹی ٹیکس ادا کریں گے انہیں 5 فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ جو پراپرٹی مالکان 30 ستمبر تک بذریعہ ای پے اپنے سرکاری واجبات جمع کروائیں گے انہیں مزید 5 فیصد رعایت سمیت کل 10 فیصد رعایت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد نہ صرف پوراپراپرٹی ٹیکس وصول کیا جا ئے گا بلکہ نادہندگان کو جرمانوں سمیت ان کی پراپرٹیز کو سربمہر کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جا ئے گا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید معلومات و رہنمائی کیلئے محکمہ ایکسائز کی پراپرٹی ٹیکس برانچ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…