لاہور( این این آئی) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میری فٹنس کا راز باقاعدگی کے ساتھ سوئمنگ کرنا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میری عمر 64سال ہے اور میں سمجھتا ہوں میری فٹنس کا راز باقاعدگی سے سوئمنگ کرنا ہے ،میں پانچویں یا چھٹی جماعت سے سوئمنگ کر رہا ہوں ۔ افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا کہ سارے پاکستان کے فائیو سٹارز ہوٹلز ، کلبز ، جمز جہاں پر سوئمنگ پول ہیں وہ تاحیات میرے لئے فری ہیں ، مجھے وہاں سوئمنگ کرنے کی کوئی فیس ادا نہیں کرنا پڑتی ۔
ملک میں جہاں بھی سوئمنگ پول ہیں میرے لئے تاحیات فری ہیں’ افتخار ٹھاکر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اداکارہ رمشا خان کا شادی کے فوری بعد بڑا فیصلہ



















































