لاہور(این این آئی)ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے کہاہے کہ ہم نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور مقابلہ کیا ، یہ مقابلہ کرنے کا جذبہ ختم نہیں ہونا چاہیے۔فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا مایوسی ہے لیکن اس سے سب کچھ ختم نہیں ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ ہم نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور مقابلہ کیا اور یہ مقابلہ کرنے کا جذبہ ختم نہیں ہونا چاہیے، ہمارے سامنے ایک بڑا چیلنج (ورلڈکپ)آنے والا ہے اور ہم اس کیلئے بہترین تیاری کریں گے۔
ایشیا ءکپ سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفرید ی کا بیان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
اختتام کا آغاز
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
-
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
ایران کا اسرائیل پر مہلک حملہ، کئی افراد ہلاک
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت پرروسی صدر پیوٹن کا بھی ردعمل بھی آگیا
-
پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک



















































