اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے شہریوں نے اس سال جانوروں کی قربانی پر 30ارب روپے خرچ کیے ہیں۔ کراچی میں کامیاب آپریشن کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں جس کے اثرات اس سال قربانی کے حوالے سے بھی دیکھے گئے ہیں۔گزشتہ سال کراچی کی مویشی منڈی میں قیمتیں گر گئی تھیں مگر اس سال قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی نظر آئیں اور عید کے تیسرے روز قربانی کیلئے جانور خریدنے والوں کو بھی سستا جانور دستیاب نہیں ہے۔اس سال اب تک سپر ہائی وے کی مویشی منڈی میں 3 لاکھ 40 ہزار گائے فروخت ہوئیں جبکہ ایک لاکھ 40ہزار بکرے اور ساڑھے تین ہزار اونٹ فروخت ہوئے۔
کراچی میں شہریوں نے جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے خرچ کیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































