اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چاند ہمیشہ سے انسان کے لئے پرکشش رہا ہے، مگر بلڈ مون کی اپنی ہی ادا ہے۔ یہ عمل اس طرح ہوتا ہے کہ چاند زمین کے مدار سے انتہائی قریب آ جائے تو اسے سپر مون کہا جاتا ہے۔ سپر مون کا عمل اگر چاند گرہن کے دوران ہو تو یہ خونی چاند بن جاتا ہے۔ زمین کے انتہائی قریب ہونے کے باعث چاند کا رنگ پہلے نارنجی سے کتھئی اور پھر سرخ ہو جاتا ہے۔یہ منظر انتہائی حسین ہوتا ہے لیکن بعض معاشروں میں بلڈ مون سے توہم پرستانہ عقائد منسوب ہیں جو خونی چاند کو دنیا کی تباہی کا اشارہ سمجھتے ہیں۔کچھ ماہرین فلکیات کے مطابق ایسا زمین، چاند، سورج اور مریخ کے بیک وقت ایک دوسرے کے سامنے آنے پر بھی ہوتا ہے۔ امریکا، مغربی یورپ مغربی افریقا، انٹار کٹیکا کے کچھ حصہ میں اس چاند گرہن اور سپر مون کے منظر کو مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق ایسا آخری دفعہ تینتیس سال قبل انیس سو بیاسی میں ہوا تھا اور اب ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کی درمیانی رات ہونے جا رہا ہے۔28 ستمبر کوتقریبا 30 سال بعد چاند زمین کے انتہائی قریب آئے گا، چاند گرہن 5 بجکر 11 منٹ پر شروع ہو گا اور 10 بجکر 22 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 ستمبر کو پاکستان میں چاند گرہن ہو گا، چاند گرہن 5 بجکر 11 منٹ پر شروع ہو گا جو 10 بجکر 22 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ چاند کا رنگ سرخ ہو گا اور چاند معمول سے زیادہ بڑا نظر آئے گا۔
بلڈ مون: چاند 27 اور 28 ستمبر کی درمیانی شب کو لہو رنگ کرنے کو تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































