جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی صحافی نے بارش سے میچ متاثر ہونے پرپاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2023 |

کولمبو (این این آئی)بھارتی صحافی راجدیپ سرڈیسائی نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ ایشیا کپ پاکستان میں نہیں کھیلا جانا تھا؟

راجدیپ سرڈیسائی نے کہا کہ کرکٹ کے لیے پاکستان کا بہترین موسم اور بہترین بیٹنگ وکٹس ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع تھا، 15 سال سے بھارت نے پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلی، پاک بھارت کرکٹ تعلقات بحال کرنیکا یہ بہترین موقع تھا۔بھارتی صحافی نے کہا کہ ایک جانب ہم پاکستان میں کرکٹ نہیں کھیلتے اور دوسری جانب ہر جگہ پاکستان سے کرکٹ کھیلتے ہیں، یہ عجیب ہائبرڈ ماڈل ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…