جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین کی بمراہ سے ملاقات، نوزائیدہ بیٹے کیلئے تحفہ بھی دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2023 |

کولمبو (این این آئی)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ سے ملاقات کی۔شاہین آفریدی نے جسپریت بمراہ کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شاہین نے بمراہ کے بیٹے کیلئے تحفہ دیا اور کہا کہ یہ میری طرف سے شہزادے کیلئے تحفہ ہے۔بھارتی بولر نے تحفہ دینے پر شاہین کا شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ جسپریت بمراہ کے ہاں 4 ستمبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی اور فوری طور پر اسکواڈ کو سری لنکا چھوڑ کر بھارت روانہ ہوئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…